خطوط متقاطع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ لکیر جو مرکز سے قطع دائرہ کے ایک سرے سے گزر کر دوسرے سرے کے خط مماس سے ملے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ لکیر جو مرکز سے قطع دائرہ کے ایک سرے سے گزر کر دوسرے سرے کے خط مماس سے ملے۔